ایم کیو ایم کا عمران خان کو 50ارب ہرجانے کانوٹس

ایم کیو ایم کا عمران خان کو 50ارب ہرجانے کانوٹس
ایم کیو ایم کا عمران خان کو 50ارب ہرجانے کانوٹس

  


کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 50ارب روپے ہر جانے کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ ہرجانے کانو ٹس عمران خان کی جانب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر قتل کا الزام عائد کرنے پر دیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے نوٹس دو جگہ سے جاری کیا گیا ہے ۔ نوٹس میں عمران خان سے 15دن کے اندر جواب طلب کیاگیا ہے

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...