لاہور میں خسرے سے متاثرہ مزید تین بچے جاں بحق

لاہور میں خسرے سے متاثرہ مزید تین بچے جاں بحق
لاہور میں خسرے سے متاثرہ مزید تین بچے جاں بحق

  


 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چلڈرن ہسپتال میں خسرہ سے متاثرہ مزیدتین بچے دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد90ہوگئی ہے ۔ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں انتقال کرجانیوالوں میں چھ ماہ کا شاہویز، دوسالہ عمران اور دوسالہ جاوید شامل ہیں ۔ 

مزید : تعلیم و صحت


loading...