فیصل آباد میں شوہر نے بیوی کو آگ لگادی

فیصل آباد میں شوہر نے بیوی کو آگ لگادی
فیصل آباد میں شوہر نے بیوی کو آگ لگادی

  


 فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ ٹاﺅن میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق گھریلو جھگڑے پر شوہر نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگادی جس کی وجہ سے خاتون زخمی ہوگئی اوراُسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کردیاگیاجبکہ ملزم گھر سے فرار ہوگیا۔

مزید : انسانی حقوق


loading...