ہنگوکے علاقے آدم بانڈہ سے دو لاشیں برآمد

ہنگوکے علاقے آدم بانڈہ سے دو لاشیں برآمد
ہنگوکے علاقے آدم بانڈہ سے دو لاشیں برآمد

  


ہنگو(مانیٹرنگ ڈیسک) آدم بانڈہ کے قریب سڑک کنارے دو لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیاگیاہے ، ابتدائی طورپر شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید : ہنگو


loading...