باجوڑا یجنسی میں پولیوٹیم پر فائرنگ ، لیویز اہلکار شہید

باجوڑا یجنسی میں پولیوٹیم پر فائرنگ ، لیویز اہلکار شہید
باجوڑا یجنسی میں پولیوٹیم پر فائرنگ ، لیویز اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل ماموند کے علاقے کلان میں پولیوٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حفاظت پر مامور لیویز اہلکار شہید ہوگیاہے جبکہ فائرنگ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کلان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے اہلکار شہید ہوگیاتاہم فائرنگ کے بعد بھی پولیوٹیم کی طرف سے انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔ 

مزید :

تعلیم و صحت -