مستونگ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف ہڑتال ،شاہراہیں بند

مستونگ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف ہڑتال ،شاہراہیں بند
مستونگ میں لوڈشیڈنگ کیخلاف ہڑتال ،شاہراہیں بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مستونگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف ہڑتال جاری ہے جس دوران شاہراہیں بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ، کراچی ، تفتان شاہراہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامناہے اور شہری بچوں کے ہمراہ شدید گرمی میں گاڑیوں میں محبوس ہوکررہ گئے ۔

مزید :

مستونگ -