شہباز شریف نے انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرا دیئے

شہباز شریف نے انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرا دیئے
شہباز شریف نے انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرا دیئے

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماءاور پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ 129 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 کے انتخابی اخراجات کے گوشوارے جمع کرا دیئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرائے گئے گوشواروں میں پی پی 159 میں انتخابی مہم چلانے پر آنے والے اخراجات چار لاکھ پینسٹھ ہزار روپے اور این اے 129 میں آٹھ لاکھ تیرہ ہزار روپے ظاہر کئے گئے ہیں۔

مزید : لاہور


loading...