بلوچستان کے سابق وزیرمیرعاصم کرد گیلو ن لیگ میں شامل ، نواز شریف سے سلیم سیف اللہ کی ملاقات

بلوچستان کے سابق وزیرمیرعاصم کرد گیلو ن لیگ میں شامل ، نواز شریف سے سلیم سیف ...
بلوچستان کے سابق وزیرمیرعاصم کرد گیلو ن لیگ میں شامل ، نواز شریف سے سلیم سیف اللہ کی ملاقات

  


لاہور،کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے مسلم لیگ ہم خیال کے رہنماءسلیم سیف اللہ نے ملاقات کی ہے ۔ رائیونڈ میں ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اُدھربلوچستان کے سابق وزیرخزانہ عاصم کرد گیلونے مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان کردیا۔ 

مزید : لاہور


loading...