شجاعت اور پرویز الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

شجاعت اور پرویز الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ...
شجاعت اور پرویز الٰہی کی عمران خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

  



 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی ۔ دونوں سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں کی ملاقات میں ملکی سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ چوہدری برادران نے عمران خان خیریت دریافت کی اور اُن کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 

مزید : لاہور


loading...