نگران دور حکومت میں کوئی تقرری نہیں کی گئی: ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کی وضاحت

نگران دور حکومت میں کوئی تقرری نہیں کی گئی: ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کی وضاحت
نگران دور حکومت میں کوئی تقرری نہیں کی گئی: ترجمان وزیراعظم ہاﺅس کی وضاحت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان نے کہاہے کہ نگران دور حکومت میں کوئی تقرری نہیں کی گئی ، مختلف محکموں میں سینئر ترین عہدیداروں کو عارضی چارج دیاگیاہے ۔ ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہاہے کہ اوجی ڈی سی ایل ، سوئی نادرن اور سوئی سدرن سمیت دیگر اداروں میں کوئی نئی تقرری نہیں کی گئی البتہ نئی حکومت آنے تک سینئر ترین عہدوں پر موجود افسران کو چارج دیاگیاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -