صدر زرداری کی زیرصدارت پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس، شکست کی جانچ پڑتال کی کوشش

صدر زرداری کی زیرصدارت پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس، شکست کی جانچ پڑتال کی ...
صدر زرداری کی زیرصدارت پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس، شکست کی جانچ پڑتال کی کوشش

  


 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت الیکشن میں شکست کا جائزہ لینے کیلئے پنجاب کے ٹکٹ ہولڈر ز کا اجلاس ہوا۔نجی چینل کے مطابق اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن میں شکست کی جانچ پڑتال کی کوشش کی اور ٹکٹ ہولڈر ز کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا۔ 

مزید : قومی


loading...