سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی پر بلوچستان بار کا چار دن عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی پر بلوچستان بار کا چار دن ...
سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی پر بلوچستان بار کا چار دن عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان بار نے سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی پر چاردن کیلئے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ بلوچستان بار کے جنرل سیکریٹری نے بتایاکہ وکلاءتنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی پر چاردن کے عدالتی بائیکاٹ کا فیصلہ کیاگیاہے ، اُن دنوں میں کوئی وکیل اعلیٰ اور ماتحت عدلیہ میں پیش نہیں ہوگا۔

مزید :

کوئٹہ -