گیس کی مطلوبہ مقدار نہ ملنے سے کراچی میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کاامکان

گیس کی مطلوبہ مقدار نہ ملنے سے کراچی میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کاامکان
گیس کی مطلوبہ مقدار نہ ملنے سے کراچی میں لوڈشیڈنگ میں مزید اضافے کاامکان

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے متعدد پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں اور کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کا امکان ہے ۔ کے ایس ای ایس حکام کے مطابق گیس کی مقدار اور پریشر میں کمی کی وجہ سے متعدد پاورپلانٹس بند ہوگئے ہیں اور بجلی کی سپلائی متاثر ہوگئی ہے ، بجلی کی موجودہ ضرورت پوری کرنے کے لیے 276کیوبک فٹ گیس درکار ہے ۔ حکام کاکہناتھاکہ گیس کی مطلوبہ مقدار نہ ملنے پر لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ 

مزید : کراچی


loading...