تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیئے

تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیئے
تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج، پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیئے

  


مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کے دوران پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیئے اور پولیس کے ساتھ ہاتھا پائی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں نے کانجو چوک پر ریٹرننگ افسر کے آفس کے باہر احتجاج کیا جس دوران پولیس اور کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی اور مشتعل کارکنوں نے پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیئے۔

مزید : مردان


loading...