فاٹا سے منتخب چھ آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

فاٹا سے منتخب چھ آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
فاٹا سے منتخب چھ آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا کے چھ نومنتخب آزاد اراکین نے واضح اکثریت سے کامیاب ہونے والی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاٹا سے نو منتخب چھ اراکین نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف اور ان کے بھائی میاں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ان اراکین نے غیر مشروط طور پر مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا اور حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن سے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے اراکین میں شاہ جی گل، حاجی بسم اللہ خان، حاجی طوری، بلال رحمان اور جی جی جمال شامل ہیں۔

مزید :

لاہور -