عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پاورسیکٹر کو تیل کی سپلائی نصف کردی

عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پاورسیکٹر کو تیل کی سپلائی نصف کردی
عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پاورسیکٹر کو تیل کی سپلائی نصف کردی

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدم ادائیگیوں پر پاکستان سٹیٹ آئل(پی ایس او) نے پاور پلانٹس کو تیل کی سپلائی نصف کردی ۔ پی ایس او کے مطابق سرکاری پاور پلانٹس 125ارب روپے کے نادہندہ ہیں ، واپڈا54ارب روپے، حبکو56ارب روپے، کپکودو ارب روپے اور کے ای ایس سی بھی دو ارب روپے کی نادہندہ ہے ۔

مزید : بزنس


loading...