نواز شریف اور زرداری کے درمیان جیالے آگئے ، گیلانی و راجہ پر بھی تنقید

نواز شریف اور زرداری کے درمیان جیالے آگئے ، گیلانی و راجہ پر بھی تنقید
 نواز شریف اور زرداری کے درمیان جیالے آگئے ، گیلانی و راجہ پر بھی تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز نے دونوں سابق وزرائے اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاجبکہ صدر زرداری بھی ”جیالوں “میں ”زیر“ نظر آئے ۔ صدرزرداری کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں ٹکٹ ہولڈر زکاکہناتھاکہ راجہ پرویز اشرف نے اپنی وزارت عظمیٰ کو گوجرخان تک محدود رکھا، یوسف رضاگیلانی نے حمزہ شہباز کو فنڈز تو دے دیئے لیکن کارکنان سے ملاقات تک نہیں کی جس پر زرداری کاکہناتھاکہ کچھ جیالوں کو مفاہمتی پالیسی پسندنہیں ، کارکن کہتے ہیں تو نواز شریف کو مبارکباد دے دیتاہوں ۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -