عراق میں مختلف شہروں دھماکے،43افراد ہلاک

عراق میں مختلف شہروں دھماکے،43افراد ہلاک
عراق میں مختلف شہروں دھماکے،43افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے مختلف شہروں میں کار بم دھماکوں میں 43 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق دھماکے عراقی دارلحکومت بغداد اور بصرہ شہر میں ہوئے۔ بصرہ شہر میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جن میں سے اکثر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے