ترکی میں گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار،دو افراد جاں بحق،23زخمی

ترکی میں گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار،دو افراد جاں بحق،23زخمی
ترکی میں گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار،دو افراد جاں بحق،23زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں گرم ہوا کا غبارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس سے دو برازیلی سیاح ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق زیادہ تر افراد کی حالت نازک ہے اور بیشتر کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کے بعد ہی اس حوالے سے کچھ کہاجاسکے گا۔