معاشرے کو رشوت سے پاک کرنا ہماری ترجیحات میں ہو گا:پرویز خٹک

معاشرے کو رشوت سے پاک کرنا ہماری ترجیحات میں ہو گا:پرویز خٹک
معاشرے کو رشوت سے پاک کرنا ہماری ترجیحات میں ہو گا:پرویز خٹک

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ رشوت سے پاک معاشرے کے قیام اور کرپشن کا خاتمہ ان کی ترجیحات ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے قبائلیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔وفاقی حکومت سے ٹکراﺅ کی پالیسی اختیار نہیں کریں گے۔

مزید : پشاور


loading...