میر بادشاہ قیصرانی پر فائرنگ

میر بادشاہ قیصرانی پر فائرنگ
میر بادشاہ قیصرانی پر فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تونسہ شریف(مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے رہنما میربادشاہ قیصرانی پر نا معلوم افراد کی جانب سے فائر نگ کی گئی جس میں میر بادشاہ محفوظ رہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے