نگران وزیر اعظم نے فاٹا یو نیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

نگران وزیر اعظم نے فاٹا یو نیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی
نگران وزیر اعظم نے فاٹا یو نیورسٹی کے قیام کی منظوری دیدی

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے ایف آر کوہاٹ میں فاٹا یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دید ی ہے ۔اس پسماندہ علاقے میں فاٹا یونیورسٹی کا قیام عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔نگران وزیر اعظم نے صدر مملکت سے فاٹا یو نیورسٹی کے ڈرافٹ ریگو لیشن کی منظوری کی سفارش بھی کی ہے۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...