نواز شریف کا خطاب متوازن تھا:الطاف حسین

نواز شریف کا خطاب متوازن تھا:الطاف حسین
نواز شریف کا خطاب متوازن تھا:الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک)متحدہ قومی موو منٹ کے قائد الطاف حسین نے مسلم لیگ (ن)کے سربرہ میاں نواز شریف کے خطاب کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کاخطاب متواز ن اور معتدل تھااور وہ خلوص دل سے خیر مقدم کر تے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف جن خیالات اور عزم کا اظہار کیا ہے اللہ انہیں پوا کرنے کی توفیق دے۔جیواور جینے دو ، ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کرنے میں ملک کی سلامتی کا راز مضمر ہے ۔انہوں نے کہا کہ اللہ ہمیںہر کڑی آزمائش اور مشکل حالات سے نمٹنے کا حوصلہ ،ہمت اور توفیق دے ۔

مزید :

کراچی -