ملالہ یوسف زئی کے لئے بہادری کے سب سے بڑے ایوارڈ کا اعلان

ملالہ یوسف زئی کے لئے بہادری کے سب سے بڑے ایوارڈ کا اعلان
ملالہ یوسف زئی کے لئے بہادری کے سب سے بڑے ایوارڈ کا اعلان

  


واشگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک) برطانیہ میں مقیم پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو تعلیم کے شعبے میں جرت مندانہ آواز بلند کرنے پر دنیا کے سب اہم ایوارڈ ’گلوبل لیڈر شپ ایوارڈ ‘ کا حق دار قرار دیا گیا گیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق ملالہ یوسف زئی گلوبل چینج چیمین کا ایوارڈ چھ نومبر کو اقوام متحدی کی تقریب میں وصول کریں گی۔ملالہ کے علاوہ اقوام متحدہ افریقہ میں پولیو کے خاتمے کے لئے کام کرنے والی افریقی کارکنوں کو بھی ایوارڈ دے رہی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...