مشرف کی پارٹی کا ایم پی اے تحریکِ انصاف میں چلا گیا

مشرف کی پارٹی کا ایم پی اے تحریکِ انصاف میں چلا گیا
مشرف کی پارٹی کا ایم پی اے تحریکِ انصاف میں چلا گیا

  


پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک) سابق فوجی صدر پر ویزمشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی غلام احمد تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے پارٹی کی طرف سے الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کے اعلان کے برعکس چترال سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی ۔

مزید : پشاور


loading...