خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلہ

خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلہ
خیبرپختونخواہ کے مختلف شہروں میں زلزلہ

  


پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک)خیبر پختونخوا ہ میںکے مختلف اضلاع پشاور ، سوات ، بٹگرام ،لوئر دیر اور ملاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد شہری اور دیہی آبادیوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔ شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے اور خوف کے عالم میںگھروں سے باہر کھڑے رہے۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش اورریکٹر سکیل پر اس کی شد ت5.1 بیان کی گئی ہے ۔

مزید : پشاور


loading...