نواز شریف نے شہداءسے غداری کی:سنی اتحادکونسل

نواز شریف نے شہداءسے غداری کی:سنی اتحادکونسل
نواز شریف نے شہداءسے غداری کی:سنی اتحادکونسل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک)سنی اتحاد کونسل نے طالبان سے مذاکرات کی مخالفت کی ہے ۔ اتحاد کے سربراہ صا حبزادہ حامد رضا نے نواز شریف جانب سے طالبان کی مذاکرات عندیے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے طالبان کومذاکرات کی دعوت دیکر 45ہزار شہدا ءکے خون سے غداری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا سمیع الحق اس وقت کہاںتھے جب بم دھماکے اور خود کش حملوں میں سکیورٹی فورسز اورمزارات کو نشانہ بناکر پاکستانی شہریوں کے خون سے ہو لی کھیلی جارہی تھی۔

مزید :

لاہور -