امریکہ داخل ہوتے ہی ہاتھ’ کاٹ ‘ کر دے دو

امریکہ داخل ہوتے ہی ہاتھ’ کاٹ ‘ کر دے دو
امریکہ داخل ہوتے ہی ہاتھ’ کاٹ ‘ کر دے دو

  


نیویارک (مانیٹر نگ ڈیسک)امریکی سینٹ کی جوڈیشری کمیٹی نے تارکین وطن کو امریکہ میں غائب ہونے سے روکنے کیلئے امیگریشن کے قانون میں ایک ترمیم کی منظوری دی ہے جس کے تحت امریکہ میںداخل ہونےوالے ہر غیر ملکی کے فنگر پرنٹس حاصل کئے جائیں گے اور اس کی واپسی پر بھی فنگر پرنٹس لئے جائیں گے تاکہ اس بات کا پتہ چلایاجاسکے کہ کتنے لو گ ملک میں آئے اور کتنے وقت پر واپس گئے ہیں۔اس قانون پر عمل درآمد کی وجہ سے امریکہ میں اپنے ویز ے کی مدت سے زیادہ قیام کرنیوالوں کو تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید : بین الاقوامی


loading...