نائیجیریا‘خودکش کار بم دھماکہ‘4افرادہلاک

نائیجیریا‘خودکش کار بم دھماکہ‘4افرادہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کانو(آن لائن)نائیجیریا کے شہر”کانو“ میں خود کش کار بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔خودکش کار بم دھماکا عیسائی اکثریت والے علاقے میں ایک شراب خانے میں کیاگیا۔حملے میں ایک 12 سا لہ بچی سمیت 4 افراد ہلاک ہوئے۔دھماکے کے باعث قریب کھڑی گاڑیوں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -