بین الصوبائی جونیئر ہاکی،ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن چیمپئن شپ آج شروع

بین الصوبائی جونیئر ہاکی،ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن چیمپئن شپ آج شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( سپورٹس رپورٹر)بین الصوبائی جونیئر ہاکی،ٹیبل ٹینس اور بیڈمنٹن چیمپئن شپز آج نیشنل ہاکی سٹیڈیم اور پنجاب جمنیزیم ہال میں شروع ہوں گی، ٹیموں کا حتمی اعلان آج منگل کے روز کیا جائے گیا، ایونٹ کی افتتاحی تقریب نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد کی جائے گی،پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا ،فاٹا، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں انڈر 14ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی جو کہ 20مئی سے 24مئی تک جاری رہے گی،گرلز انڈر 16اور بوائز انڈر14ٹیبل ٹینس او بیڈمنٹن چیمپئن شپ کا انعقاد پنجاب جمنیزیم ہال میں 20سے 22مئی تک ہوگا ۔