ایف پی سی سی آئی ‘عبدالر شید جان محمد پاکستان شپرز کو نسل کے چیئرمین مقر ر

ایف پی سی سی آئی ‘عبدالر شید جان محمد پاکستان شپرز کو نسل کے چیئرمین مقر ر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اکنامک رپورٹر)فیڈریشن آف پا کستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر زکر یا عثمان نے عبدالر شید جان محمد کو پاکستان شپرز کو نسل برا ئے 2014کا چیئرمین مقر ر کیا ہے ۔ عبد الر شید جان محمد ایک معر وف بز نس مین اور ما پا ک ایڈیبل آئلز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں ۔

مزید :

کامرس -