”رانجھے ہتھ گنڈاسہ"اور اعتبار" عوامی توجہ حاصل نہ کر سکیں

”رانجھے ہتھ گنڈاسہ"اور اعتبار" عوامی توجہ حاصل نہ کر سکیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)فلم "رانجھے ہتھ گنڈاسہ"اور اعتبار" دونوں فلمیں عوامی توجہ حاصل نہ کر سکیں۔دونوں فلموں کے ڈائریکٹر شہزاد حیدر اور سہیل ٹونی تھے۔فلموں کے فلاپ ہونے کی وجہ کمزور سکرپٹ اور ڈائریکشن تھی۔ان دونوں فلموں کے فلاپ ہونے سے فلمی حلقوں میں مزید مایوسی بڑھ گئی ہے۔دونوں فلمیں 16مئی کو لاہور میں ریلیز ہوئی تھیں۔

مزید :

کلچر -