شاہ رخ خان پان مصالحہ کی کمرشل کیلئے معاوضہ 20کروڑ روپے لیں گے

شاہ رخ خان پان مصالحہ کی کمرشل کیلئے معاوضہ 20کروڑ روپے لیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز)بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان پان مصالحہ برانڈ کی کمرشل میں کام کرنے کا معاوضہ بیس کروڑ روپے لیں گے۔اداکار نے حال ہی میں پان مصالحہ کی ایک برانڈ کے ساتھ معاہدہ کیا جس میں کام کرنے کے اداکار کو بیس کروڑ روپے ملیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمپنی سپر سٹار کی رضامندی پر انتہائی خوش ہے اور وہ جلد ہی اس کمرشل پر کام شروع کر دیں گے۔

مزید :

کلچر -