انتخابات میں اپنی اہلیہ کی کامیابی کا یقین تھا، انوپم کھیر
ممبئی(نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا کہ انھیں انتخابات میں اپنی اہلیہ کرن کھیر کی کامیابی کا یقین تھا۔ذرائع کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کرن کھیر نے حال میں سیاست کے شعبہ میں قدم رکھا اور چندی گڑھ لوک سے سبھا میں نشست بھی حاصل ہوگئی ہے۔ان کے شوہر اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی اہلیہ کرن کھیر کی جیت کا یقین تھا اداکارہ بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کی امیدوار تھی ۔