ہالی ووڈ فلم ”اینڈ سو اٹ گوز“ کا پہلا ٹریلر جاری ‘ فلم 11 جولائی کو ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم ”اینڈ سو اٹ گوز“ کا پہلا ٹریلر جاری ‘ فلم 11 جولائی کو ریلیز ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک( نیٹ نیوز)ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار مائیکل ڈگلس کی نئی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم"اینڈ سو اِٹ گوز"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ہدایتکارراب رینر کی اس فلم میں مائیکل ڈگلس کیساتھ ڈیان کیٹن اور اسٹرلنگ جیرنز اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ایلن گریزمین اور مارک ڈیمن کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک پراپرٹی ڈیلر کے گرد گھومتی ہے جسے اچانک منظرِ عام پر آنے والی اپنی پوتی کی بہترین پرورش اور دیکھ بھال کیلئے پڑوسی خاتون کی مدد لینی پڑتی ہے۔

مزید :

کلچر -