اکشے کمار نئی فلم میں مارشل آرٹ کی سب سے مشکل قسم ” آکیرو” کا مظاہرہ کرینگے

اکشے کمار نئی فلم میں مارشل آرٹ کی سب سے مشکل قسم ” آکیرو” کا مظاہرہ کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اپنی نئی فلم ” ہولی ڈے ” اے سولجران نیور آف ڈیوٹی ” میں مارشل آرٹ کی مشکل ترین قسم ” آکیرو” کا مظاہرہ کرینگے۔ اداکار اکشے کمار جنہیں ایکشن اداکار کا خطاب حاصل ہے اپنی نئی فلم ” ہولی ڈے ” آسولجراز نیور اف ڈیوٹی ” میں کیریئر کے مشکل ترین ایکشن کرتب کا مظاہرہ کرینگے۔ وہ فلم میں مارشل آرٹ کی سب سے مشکل قسم ” آکیرو” کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔ فلمسازوں نے اس مقصد کے حصول کیلئے برطانوی اسٹیٹ مین گریک پاول کی خدمات حاصل کی ہے تاکہ وہ اکشے کو مارشل آرٹ کی اس قسم کیلئے تربیت دیں۔

مزید :

کلچر -