سنی لیون نے بالی ووڈ کے بعد " تیلگو " فلم انڈسٹری کا رخ کرلیا

کیپشن: pic
ممبئی( نیٹ نیوز)2012 میں بھارتی فلموں میں قدم رکھنے والی امریکی اداکارہ سنی لیون نے بالی ووڈ کی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد تیلگو فلم انڈسٹری کا رخ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ہدایتکار جی ناگیشور ریڈی کی فلم کرنٹ تھیگا (Current Theega) میں جلوہ گر ہوں گی ۔ وشنو مانچو اور 24 فارمزکی مشترکہ پروڈکشن میں بنائی جانیوالی فلم میں کی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی فلم میں مانچومنوج اور رکھل پریت سنگھ مرکزی کردار اداکررہے ہیں جب کہ سنی لیون معاون اداکارہ کے طور پر کام کریں گی ۔