وفاقی دارالحکومت میں بجٹ سازی کیلئے مشاورت جاری

وفاقی دارالحکومت میں بجٹ سازی کیلئے مشاورت جاری
وفاقی دارالحکومت میں بجٹ سازی کیلئے مشاورت جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار)آئندہ مالی سال برائے 2014-15کی بجٹ سازی کے لئے بڑوں کی مشاورت جاری ہے۔وفاقی دارالحکو مت میں بجٹ کی تیاری کا کام تیزی سے جاری ہے، جس کے لئے وزارت خزانہ،، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، منصوبہ بندی کمیشن اور دیگر وزارتوں کے درمیان مشاورت جاری ہے،بجٹ میں حتی الامکان سہولتیں فراہم کرنے کی کوششوں کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔بجٹ سازی کے لئے تمام چیمبرز، ایسوسی ایشنز اور اسٹیک ہولڈرز کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کے ساتھ توانائی اور ترقیاتی شعبوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی۔

مزید :

قومی -