مغل ایجوکیشن سکول بند روڈ کی طالبات کا دورہ ایوان کارکنان

مغل ایجوکیشن سکول بند روڈ کی طالبات کا دورہ ایوان کارکنان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) مغل ایجوکیشن فاﺅنڈیشن سکول‘ بند روڈ‘ سراج پورہ‘ لاہور کی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے سکائم کالج‘ چوک بیگم کوٹ‘ لاہور‘ اسلامیہ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول‘ بدو‘ شیخوپورہ روڈ‘ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول‘ مین بازار‘ جلو موڑ‘ لاہور‘ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ ٹھوکر نیاز بیگ‘ لاہور‘ حفیظ گرائمر ہائی سکول‘ سرشار ٹاﺅن‘ ٹھوکر نیاز بیگ‘ لاہور‘ رازی سکول سسٹم‘ لاج روڈ‘ پرانی انارکلی‘ لاہور اور گورنمنٹ اقبال ماڈل پرائمری سکول‘ ندیم شہید روڈ‘ سمن آباد‘ لاہور کا وزٹ کیا ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 570تھی ۔