مسلم لیگ(ق) ماضی کا حصہ بن چکی ہے،شازیہ خان

مسلم لیگ(ق) ماضی کا حصہ بن چکی ہے،شازیہ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) مسلم لیگ( ن) کی رہنما و خواتین ونگ کی آرگنائزر شازیہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہوچکا ہے مسلم لیگ( ن) کے خلاف بننے والے اتحاد ناکام ہوجائیں گے ، تحریک انصاف ناکام جماعت ہے جبکہ (ق) لیگ ماضی کا حصہ بن چکی ہیوہ گذشتہ روز’’گورنمنٹ سکول فار ڈیف‘‘ میں تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کررہی تھیں، تقریب سے رابکا، سکول کی پرنسپل اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
نہوں نے کہا کہ اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے مسلم لیگ (ن) کے مینڈیٹ کا احترام کیا جانا چاہیے،