وزارت مذہبی امور کے سابق جوائنٹ سیکرٹری حافظ شیر علی کے والد انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے سابق جوائنٹ سیکرٹری حافظ شیر علی کے والد انتقال کر گئے ، ہوپ کا اظہار تعزیت،ہوپ کے چیئرمین سلمان طاہر،حاجی مقبول احمدسیکرٹری احسان اللہ، یوسف صدیقی،حاجی عنایت نے حافظ شیر علی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے والد مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔