مصطفےٰ حسین جعفری کی برسی کے سلسلے میں مجلس عزاء23مئی کو ہو گی
لاہور(پ ر) مصطفےٰ حسین جعفری کی برسی کے سلسلے میں مجلس عزا جمعتہ المبارک 23مئی کو شیعہ جامعہ مسجد حیدر روڈ اسلام پورہ میں بعد نماز جمعہ منعقد ہو گی ۔ڈاکٹر مظفر عباس نقابت ،علی عباس خواجہ،حاجی مختار،سید قائم نقوی سوز خوانی اور قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی و علامہ سعادت حسین عنبر خطاب کریں گے۔