عبدالقیوم کے والد انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

کیپشن: abdul;qayoum
لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) کے جنر ل منیجر(فنانس) عبدالقیوم کے والد محمد بشیر بابری گزشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج 386-A، گلی نمبر15 ، فیز V، ڈی ایچ اے کی مسجد میں 9بجے صبح ادا کی جائے گی۔