ڈ کیتی مزا حمت پر ز خمی ہو نے وا لا نو جو ان ہسپتا ل میں دم توڑ گیا

ڈ کیتی مزا حمت پر ز خمی ہو نے وا لا نو جو ان ہسپتا ل میں دم توڑ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل )شا د با غ کے علاقہ میں چند ہفتو ں قبل ڈ کیتی مزا حمت پر ز خمی ہو نے وا لا نو جو ان ہسپتا ل میں ز خمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با زی ہا ر گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ شا د باغ عا مر رو ڈ کا ر ہا ئشی 22سا لہ محمد اویس بی اے کا طا لبعلم تھا۔ اسے اکیڈ می سے نکلتے ہو ئے نا معلو م ڈا کو ؤں نے مزا حمت کر نے پر فا ئر نگ کر کے زخمی کر د یا تھا اور مقتو ل سے اس کا مو با ئل فو ن اور 5ہزا ر نقد ی لے اڑے تھے ، گز شتہ رو ز او یس زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی با ز ی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں بھجوا کر تفتیش کا آغا ز کر د یا ہے ۔

مزید :

علاقائی -