با غبا نپو ر ہ کے علاقہ سے 2منشیا ت فروش گر فتار

با غبا نپو ر ہ کے علاقہ سے 2منشیا ت فروش گر فتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم سیل )با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں پو لیس نے چھا پہ ما ر کر 2منشیا ت فروشوں کو گر فتار کرکے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس بر آ مد کر تے ہو ئے ان کے خلاف مقد مہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او با غبا نپو ر ہ نے مخبر خا ص کی ا طلاع پرپیر روڈ کے ایک گھر میں چھا پہ ما ر کر اصغر اور نکا پٹھان کو گر فتار کر تے ہو ئے اس کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس بر آ مد کر تے ہو ئے مقد مہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -