مصطفی آ با د ، میں تیز ر فتا ر ر کشہ نہر میں گر نے سے 3افرا د زخمی ہو گئے

مصطفی آ با د ، میں تیز ر فتا ر ر کشہ نہر میں گر نے سے 3افرا د زخمی ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل)مصطفی آ با د کے علاقہ میں تیز ر فتا ر ر کشہ کے نہر میں گر نے سے 3افرا د زخمی ہو گئے ، ا مدا د ی ٹیمو ں نے ز خمیو ں کو مقا می ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں سے انہیں طبی امدا د کے بعد فا ر غ کر د یا گیا ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ چو بچہ پھا ٹک مصطفی آ با د کے قر یب ر یس لگا تے ہو ئے ایک ر کشہ تیز ر فتا ر ی کے باعث قا بو میں نہ ر ہ سکا اور نہر میں جا گرا۔ ر کشہ میں سوار ایک بچے سمیت دو خوا تین زخمی ہو گئی جہیں طبی امد د کے بعد ہسپتا ل سے فا ر غ کر د یا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -