کرپشن کے الزامات پر تھانہ ٹاؤن شپ کے ایس ایچ او کو معطل کر دیاگیا

کرپشن کے الزامات پر تھانہ ٹاؤن شپ کے ایس ایچ او کو معطل کر دیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( کرا ئم سیل ) ڈی آئی جی رانا جبار نے کرپشن کے الزامات پر تھانہ ٹاؤن شپ کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن شپ رانا اکمل کے بارے میں کئی شہریوں نے ڈی آئی جی آپریشن کو شکایت کی کہ وہ کرپشن میں ملوث ہے ۔گزشتہ روز ڈی آئی جی رانا جبار نے کارروائی کرتے ہوئے رانا اکمل کی معطلی کے احکامات جاری کرکے اس کے خلاف انکوائری کے احکامات جاری کردئیے۔

مزید :

علاقائی -