دوران گشت ملزم سے شراب برآمد
کامونکے(نمائندہ پاکستان+ نامہ نگار) پولیس نے دوران گشت ملزم سے شراب برآمد دکرکے مقدمہ درج کرلیا،بتایاگیاہے کہ گزشتہ روز واہنڈو پولیس نے دوران گشت ملزم سرفراز احمدسکنہ گلگٹی گوجرانوالہ سے 4چار لیٹرشراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔