کار چور گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے پر سپیشل برانچ کا اہلکارگرفتار

کار چور گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے پر سپیشل برانچ کا اہلکارگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرا ئم سیل )باٹا پور کے علاقہ میں کار چور گینگ کو اسلحہ فراہم کرنے پر سپیشل برانچ کے اہلکار پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ باٹا پور پولیس نے داو¿د کار چور ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ،انوےسٹی گیشن کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ ہربنس پورہ کا رہائشی سپیشل برانچ کا اہلکار الیاس جٹ ہمیں اسلحہ فراہم کرتا ہے جس پر انوےسٹی گیشن پولیس نے الیاس جٹ کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتا رکرلیا ۔

مزید :

علاقائی -