عدالت کا جیوکے گستاخانہ پروگرام کےخلاف درخواست پر ایس ایچ او مغلپورہ کو کارروائی کاحکم

عدالت کا جیوکے گستاخانہ پروگرام کےخلاف درخواست پر ایس ایچ او مغلپورہ کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار ) ایڈیشنل سیشن جج نے جیوکے مارننگ شومیںاہل بیعت کی شان میں گستاخی کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ کوقانون کے مطابق کارروائی کاحکم جاری کردیاہے عدالت نے مذکورہ احکامات عامرسعیدکی طرف سے دائر درخواست پر جاری کئے ہیں جس میں اس نے جیوکے مالک میرشکیل الرحمان،اس کے بیٹے،پروگرام کی میزبان شائستہ،اداکارہ ویناملک اس کے شوہر اسد اورپروڈیوسرکے علاوہ تمام فنی سٹاف کو فریق بناتے ہوئے اندارج مقدمہ کی درخواست دائر کی تھی ۔

مزید :

صفحہ آخر -